The Best Poetry




اے چاند

جب وہ تیری طرف دیکھیں

تو انہیں کچھ یاد دلانا

مدھر سے کچھ گیت سنانا اور کہتا ......!

تمھیں کوئی یاد کرتا ہے

تیری آرزو، تیری امید کرتا ہے

کوئی آج بھی

تمھیں دیکھ کر عید کرتا ہے
 

Comments